آیت للہ مصباح یزدیؒ کی نظر میں امام خمینیؒ ایک عظیم شخصیت ہیں، ایک ایسی شخصیت کہ جنہوں نے اپنے دور میں انسانوں کی ایسی پرورش کی کہ وہ ایثار اور فداکاری کی عظیم مثال بن گئے، جن کا دوسرے عادی افراد سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔جس کو جتنا ظرف حاصل تھا وہ اپنے اسی ظرف کے مطابق امامؒ کی نورانیت سے بہت اچھی طرح مستفید ہو رہا تھا۔

کیا آج بھی امامؒ کی نورانیت اور برکتوں سےاستفادہ کیا جاسکتا ہے؟
امامؒ کو اس دنیا سے گئے تیس سال سے بھی زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے تو پھر ان کے بابرکت وجود سے انسان کس طرح مستفید ہوسکتا ہے؟
امامؒ سے مستفید ہونے کے لئےہمیں کیا کرنا چاہئے؟
امامؒ کی زندگی اور ان کی سیرت ہمارے لئے کس طرح نمونہ عمل ہے؟
امامؒ آج بھی ہمیں کس چیز کی دعوت دے رہے ہیں اور کیا سکھا رہے ہیں؟

ان تمام سوالات کے جواب اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

#امام #خمینی #شخصیت #پرورش #ایثار #فداکاری #مثال #عادی #ظرف #نورانیت #برکتوں #سیرت #دعوت #سیکھانا

کل ملاحظات: 2059