مولائے متقیّان امام علی علیہ السلام کے فضائل کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ آپ علیہ السلام کل ایمان، نفسِ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم، باب العلم، میزان حق اور خداوندِ متعال کے تمام کمالات و صفات کا مظہر ہیں۔ آپ علیہ السلام اپنی تمام ذاتی فضیلتوں کے باوجود اپنے خالق و مالک کے دین یعنی اسلام محمدیؐ کی حفاظت کی خاطر اپنے اوپر ہونے والے شخصی مظالم اور ذاتی حق تلفیوں سے چشم پوشی اختیار فرماتے ہیں اور قرآن اور اسلام محمدی کی حفاظت کو اپنا اولین فریضہ سمجھتے ہیں۔

امام المتقین امام علی علیہ السلام کے فضائل میں سے دو اہم ترین فضیلتیں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات کی روشنی میں سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #امیر_المومنین_امام_علی #محافظ_عدالت_و_وحدت #اسلامی_امت #سخت_ترین_امتحانات #تحمل #حق #چشم_پوشی

کل ملاحظات: 11727