۱۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ ہو اور باطل کا بھی ساتھ دے؟
۲۔ کیا صرف نماز اور روزہ رکھنا، مجلس میں شرکت اور نذرونیاز دینا حق پر ہونے کی نشانی ہے؟
۳۔ کیا عملی زندگی میں حق کا ساتھ دیے بغیر لشکر حق میں ہونا ممکن ہے؟
۴۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ بھی نہ ہو اورباطل کے ساتھ بھی نہ ہو؟
۵۔ امام زمانہ ؑ کے غائب ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟ کیا امام زمانہ ؑ سے فقط محبت کا اظہار کرنا کافی ہے؟

عراقی عالم و مجاہد سید ہاشم الحیدری کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں جس میں ان تمام سوالوں کے جوابات دیئے گئے ہیں۔

کل ملاحظات: 1796