شہید امیر علی حاجی زادہؒ نے اس بیان میں بتایا کہ ایران نے دفاع مقدس کی آٹھ سالہ جنگ کے بعد دنیا کی طرح جنگی طیاروں کی دوڑ میں نہیں بلکہ میزائل بنانے کو کیوں ترجیح دی۔ ان سخت حالات میں جب دشمن جنگی طیاروں کے بنانے میں مصروف تھا، ایران نے ایسا نہیں کیا۔ کیوں نہیں کیا؟ شہید رہبرؒ نے دفاعی عنوان سے کیا تجویز فرمائی؟ خود انحصاری، درست حکمتِ عملی، اور دفاعی قدرت کے حصول کے لیے میزائل کا ہتھیار کس طرح پیش رفت کا سبب بنا؟ کس طرح ایران نے دشمن کی برتری کو مؤثر انداز میں بے اثر کر دیا؟ رہبرِ انقلاب کی رہنمائی کو اس پورے دفاعی سفر میں فیصلہ کن اور تاریخ ساز قرار دیا گیا ہے۔
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے شہید امیر علی حاجی زادہؒ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حاجی_زادہ #میزائل #دفاع_مقدس #دفاعی_قدرت #مشرق #مغرب #فوجی_قدرت #درست_سمت
کل ملاحظات: 53
