یہ ایک دردناک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: ” حسینؑ دو جہاں کی آبرو” چنانچہ اس عنوان کے تحت اس نوحے میں حضرت امام حسینؑ کی شہادت کے بعد ثانی زہرا حضرت زینب علیہا السلام نے بھائی کو مخاطب کرکے جو بین کیا ہے اور کربلا کے میدان میں آپ نے اپنے بھائی کو جس طرح خاک اور خون میں غلطاں دیکھا نیز اہل حرم کی کیا بے کسی تھی؟ اور کس طرح چھوٹے بچوں کو سنھبالا؟ اور کس طرح آپ پرغم کے پہاڑ ٹوٹے؟ انہی تمام باتوں کی جانب اس نوحے میں دلسوز انداز میں اشارہ کیا گیا ہے۔ یہ نوحہ ایران کے معروف نوحہ خواں، محمد حسین پویانفرکی بہتریں آواز میں اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔

#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #فارسی_نوحہ #حسین #آبرو #خاتم #انگوٹھی #سلیمان #غم #زینب #ماتم #دشمن #ہجوم #صحرا #کربلا #یتیم

کل ملاحظات: 861