قالَ رَسُولُ اللّهِ(صلّى اللّه علیه و آله): "اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَیْنِ علیه السّلام حَرارَةً فى قُلُوبِ الْمُؤمنینَ لا تَبْرُدُ اَبَداً".

مکتب عاشورہ ایک ایسا مکتب ہے جو ہر زمانے میں اپنے شاگردوں اور پیروکاروں کے لیے مشعل راہ ہے. اس مکتب کے شاگردوں نے اس قافلے کو، اس مکتب کے راستے کو ہمیشہ زندہ رکھا اور اس مکتب کا سب سے بنیادی اور اساسی درس یہی ہے کہ شیطانی اور متکبر طاقتوں کے مقابلے میں سینہ سپر رہنا ہے. جس طرح امام عالی مقام حسین ابن علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے اصحاب نے آپ علیہ السلام کی ھل من ناصر ینصرنا کی صدا پر لبیک کہتے ہوئے اور اپنے خون میں ڈوب کر اس زمانے کی شیطانی طاقت کو تا ابد شکست دی، آج بھی اسی مکتب کے عاشقان اور شاگرد دنیا کی پلید طاقتوں کے مقابل برسر پیکار ہیں.

حسینی جئین اور حسینی مریں اس موضوع پر خوبصورت کلام سماعت کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#بزم #مقام_مجمع #خاکپائے #حسن #حسین #صدا #طفل_دلبر #حر #مالک #جون #عابس #قافلہ #چمران #باقری

کل ملاحظات: 1898