– حشد شعبی اور مقاومت پر ہونے والے اعراضات کیا ہیں؟
– قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی المہندسؒ پر اعتراضات کون اور کیوں کر رہے ہیں؟
– ان اعتراضات کے مقابلے میں ہماری، بالخصوص علما کی کیا ذمہ داری ہے؟
– قاتل اور مقتول کی جگہ بدلنے جیسی تحریفات پر خاموشی کے نقصانات کیا ہیں؟
ان سوالات کے جواب جاننے کے لیے سید ہاشم حیدری کی شبِ عاشور 1442 ھ ۔ ق کی گونجتی فریاد، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔

سید ہاشم حیدری
شبِ عاشور 1442

#سید_ہاشم_الحیدری #حشد_شعبی #داعش #قاسم_سلیمانی #قربانی #ابو_مہدی #عالم_دین #عراق #شہید #خون #شام #فتوی #سامری #لعنت #عالمی_میڈیا #تحریف #خاموشی #حوزہ #فقط_نعرے

کل ملاحظات: 2220