ہمارے لیے باعث عزت بنو، باعث عار مت بنو(امام جعفرِ صادق علیہ السلام)

سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ فقہ جعفریہ کے نفاذ اور شیعہ کی خصوصیات کے حوالے سے اپنے نورانی کلمات میں کیا فرماتے ہیں؟ ہم فقہ جعفریہ کا مطالبہ کس لیے کرتے ہیں؟ اپنے گھروں میں فقہ جعفریہ کے نفاذ کے بغیر حکومت سے اِس فقہ کے مطالبہ کا کیا مطلب ہوگا؟ امام محمد باقر علیہ السلام ایک حقیقی شیعہ کی شناخت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شیعہ یعنی کیا۔۔۔؟ امام جعفرِ صادق علیہ السلام کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ امام جعفر صادق علیہ السلام دوسروں کو دین کی دعوت دینے والے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

اِن تمام سوالات کے جوابات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔

#ویڈیو #حقیقی_شیعہ #فقہ_جعفریہ #مطالبہ #حکومت #شیعہ #امام_باقر_علیہ_السلام #امام_صادق_علیہ_السلام #نمازی #خوف_خدا #مظلوم #حامی #تعلیمات_اہلبیت

کل ملاحظات: 2166