ذی القعدہ کا مہینہ ایک بابرکت اور باعظمت مہینہ ہے، ایک ایسا مہینہ کہ جو ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جن مہینوں میں جنگ کرنا حرام ہے اور اسی طرح کچھ عظیم مناسبتیں بھی اس مہینے کو حاصل ہیں، جیسے امام رضاؑ کی بابرکت ولادت اور عشرہ کرامت بھی اسی مہینے میں ہے۔ اسی طرح اس مہینے کی دوسری مناسبتیں اور برکتیں کیا ہیں؟

دحوالارض کا دن اس مہینے کا کونسا دن ہے؟
اس مہینے کی پندرھویں رات کیسی بابرکت رات ہے؟
اس مہینے کے اتوار کے دنوں کی کیا خاصیت ہے اور ان دنوں کا مخصوص عمل کونسا ہے؟

ان تمام مطالب کی تفصیل امام سید علی خامنہ ای کی زبانی اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔

#برکتوں #رہبر #معظم #عظمت #جنگ #حرام #مناسبتیں #عشرہ #کرامت #عمل

کل ملاحظات: 9216