بیاں سر شہادت کی اگر تفسیر ہوجائے
مسلمانوں کا قبلہ روضہ شبیر ہوجائے

سید الشہداء امام حسین علیہم السلام سے عشق یعنی تمام اسلامی اور الہی اقدار سے عشق، امام حسین علیہ السلام نے خداوند متعال کے عشق میں اپنا سب کچھ لٹا دیا، اپنے مقدس خون کے ذریعے رہتی دنیا تک تمام عاشقوں کے طواف کا مرکز بن گئے.

ہر سال اربعین کی پیادی روی میں تمام دنیا سے حق و حقیقت کے عاشق نجف سے کربلا پیادہ روی کرتے ہوئے سر زمین کربلا پہنچتے ہیں اور آپ علیہ السلام سے عشق و عاشقی کا اظہار کرتے ہیں.

امام حسین علیہ السلام سے عشق اور آپ کی زیارت کے عشق میں لکھا گیا نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #نوحہ #بہشت سفرعشق #کربلا #سرزمین_عشق #روح #پرواز #گنبد

کل ملاحظات: 1863