رہتی تھی کوئی برقِ تپاں قلب و جگر میں
اک ہجر کہ رکھتا تھا اُسے شوقِ سفر میں

شہید نواب صفوی رضوان اللہ علیہ اُس عظیم مجاہد شخصیت کا نام ہے کہ جس نے اُس وقت عَالَمی شیطانی طاقتوں کی ایرانی شاہی حکومت کے خلاف علنی مبارزے کا آغاز کیا جب خواص کی اکثریت خوابِ خرگوش کے مزے لے رہی تھی۔ آپ نے مظلومیت، یاور و ناصران کی قلت کے زمانے میں اِس الہی مبارزے کا آغاز کیا اور ایران سے باہر بھی مقاومتی تحریکوں میں ایک روح پھونکی۔
شہید نواب صفوی کی خصوصیات ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی سننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #شہید_نواب #دلکش_شخصیت #مشہد #مجذوب #جوشیلا #مخلص #صدق #پاکیزگی #سیاسی_مبارزہ

کل ملاحظات: 10979