کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ قرآن کریم کی روشنی میں صاحب ایمان، کمزور ایمان، منافقین اور مریض دِل افراد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمارے لیے نمونہ عمل کون ہیں؟ کیا ہم مکمل طور پر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ و سلّم کا جیسا عمل انجام دے سکتے ہیں؟ ہمیں کس کے راستے کو جاری رکھنا چاہیے؟ جنگِ احزاب اور دوسری ہونے والی جنگوں میں کیا فرق تھا؟ جنگِ احزاب میں یہودیوں نے کس کے ساتھ خیانت کی تھی؟ ہم جنگِ احزاب کا آج کے حالات سے کس طرح سے موازنہ کرسکتے ہیں؟ کون سا گروہ لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا کرتا ہے؟ مرجفون یعنی پروپیگنڈے اور افواہیں پھیلانے والا گروہ کیا کام انجام دیتا ہے؟ دشمن کو دیکھ کر منافق، کمزور ایمان اور مریض دل افراد کا جسم کس طرح سے کانپنے لگتا ہے اور خوف کی وجہ سے اُن کا ردّعمل کیا ہوتا ہے؟ دشمن کب تک صاحبانِ ایمان کا پیچھا کرتا رہے گا؟ دشمن کے مقابلے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈٰیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #نمونہ_عمل #پیغمبر_اکرم #جنگ_بدر #جنگ_احد #جنگ_احزاب #بنی_ثقیف #مشرک_قبائل #یہودی #امان #موازنہ #امریکہ #برطانیہ #صیہونی_حکومت #تیل_کی_کمائی #مرجفون #توحید #ایمان #منافق #کمزور_ایمان #مریض_دل #مضبوط

کل ملاحظات: 13336