وہ علم نہیں زہر ہے احرار کے حق میں
جس علم کا حاصل ہو جہاں میں دو کفِ جوَ

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ علم اور صحیح ثقافت کے باہمی تعلق اور اُس کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اگر علم صحیح ثقافت سے جدا ہو جائے تو کس چیز کا شکار ہو جائے گا؟ کیا نیوکلئیر سائنس ایک مفید علم ہے؟ نیوکلئیر سائنس کا نتیجہ ایک انسانیت دشمن اسلحہ یعنی ایٹم بم کی صورت میں کیوں نکلا؟ کیا ایٹم بم دنیا کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ ہے؟ کیا عصرِ حاضر میں اِس انسانیت دشمن اسلحے کا استعمال کیا گیا ہے؟ کیا ایٹم بم سے آج پوری دنیا خوفزدہ نہیں ہے؟ اسلامی انقلاب یعنی اسلامی جمہوریہ ایران کا ایٹم بم بنانے، اُس کی حفاظت کرنے اور اس کے استعمال کرنے کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟ انقلابِ اسلامی ایران ایٹم بم بنانے کو کیوں حرام سمجھتا ہے؟

ان تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے اور حقیقی اسلامی موقف سے آشنائی حاصل کریں۔

#ویڈیو #علم #ثقافت #غلطی #فائدہ_مند #نیوکلئیر_سائنس #ایٹم_بمب #خطرہ #حرام #ایٹمی_صنعت

کل ملاحظات: 11838