عموما عزاداری امام حسینؑ کو ظاہر بین نگاہیں رونے اور رلانے تک محدود سمجھتی ہیں اور اسی لئے ظاہر بین لوگ، عزاداروں کو رونے والی قوم سے یاد کرتے ہیں جبکہ عزاداری در حقیقت انسان کے ضمیر کو بیدار کرتے ہوئے اس کے اندر آزادی اور حریت کی روح پھونکتی ہے اور سیاسی، سماجی میدانوں میں اس کے گہرے اثرات مترتب ہوتے ہیں چنانچہ ماضی میں رونما ہونے والے بہت سے انقلابات کا سرچشمہ عزاداری رہی ہے اور مستقبل میں بھی بہت سے انقلابات کا محرک العمل عزاداری ہی ہوگی۔

عزاداری کی حقیقت کیا ہے؟ اور اسکے سماجی اور سیاسی پہلو کیا ہوسکتے ہیں؟ اور خداکے نزدیک عزاداری اوردعا کا کتنا ثواب ہے؟ چنانچہ انہی باتوں کے حوالے سے تفصیل جاننے کے لئے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی اس ودیڈیو کو ضرور دیکھئے۔

#ویڈیو #امام_خمینیؒ #گریہ #عزاداری #عروج #ثواب #مغرب_پرست #روشن_خیال #طاقت #مصیبت #کربلا #امام_سجادؑ #دعا #حکومت

کل ملاحظات: 6019