سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ وارثِ انبیاء علمائے حق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حدیثِ شریف میں آخری زمانے کے علماء اور لوگوں کے اُن سے برتاؤ کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟ لوگ علمائے حق سے کیوں کتراتے ہیں؟ نفسِ انسانی کس طرح کی چیزوں کے قریب جاتا ہے؟ شہید مطہری رضوان اللہ علیہ، انبیاء علیہم السلام کے پیروکاروں کی کمی کی کیا وجہ بیان فرماتے ہیں؟ کیا ایک ڈاکٹر کسی مریض کو اُن کی خواہش کے مطابق غذائیں اور دوائیاں تجویز کرتا ہے؟

شہید راہِ حق سفیر ولایت کے روحانی اور درد و خلوص سے بھرپور خطاب کو سننے کے لیے اِس کلپ کا مشاہدہ کریں۔

#ویڈیو #علمائے_حق #سفینۃ_البحار #رسول_اکرم #دوری #وارث_انبیاء #خواہشات #تبلیغ #نوح #عیسی #ابراہیم #مخلصین #طبیب #مصلحت

کل ملاحظات: 2149