جب تک کربلائی اور عاشورائی فکر موجود ہے کربلا کا میدان سجتا رہے گا۔ یزیدیت اور دنیا کی شیطانی طاقتوں کو اگر کسی فکر سے ڈر و خوف ہے تو وہ حسینی فکر ہے۔ حسینی اور عاشورائی فکر ہی ہے جو دنیا کے خونخوار درندوں اور انسان و اسلام دشمن طاقتوں کے لیے واقعی ایک رکاوٹ بن کر کھڑی ہوجاتی ہے اور اُن کے شوم اور مذموم مقاصد میں حائل ہوجاتی ہے۔ عصرِ حاضر کی کربلا میں ملتِ امام حسین علیہ السلام ہی ہے جو حسینی اور عاشورائی کردار ادا کرتے ہوئے اِس زمانے کے عَالَمی اور علاقائی شیطانوں کے آگے بند باندھے ہوئے ہیں۔

معروف انقلابی نوحہ خواں میثم مطیعی کا نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #دشمن #جواز #میدان #فخر_اسلام #سپہ_سالار #نور #سرگرداں #شمع #مظلوم #گمنام #عہد #خوشبو #قتل_گاہ #غروب #آتش_فشاں

کل ملاحظات: 1918