اپنی مِلّت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قومِ رُسولِ ہاشمی

امت اور ملت کا مفہوم ایک دوسرے کے مقابل نہیں ہیں بلکہ ایک دوسرے سے متصل ہے اور ان کے درمیان ایک مضبوط باہمی رشتہ پایا جاتا ہے جب اسلام محمدی کا ایک پیروکار امت کی سربلندی اور کامیابی کے لیے سوچتا ہے تو اس کے ذیل میں ملت بھی خود باخود آجاتی ہے. امت، ملتوں سے تشکیل پاتی ہے جب ایک ملت صحیح راستے پر گامزن ہوگی اور مضبوط، محکم اور علم و عمل سے آراستہ و پیراستہ ہوگی تو اس کا نتیجہ ایک مضبوط، محکم اور باشعور ترقی کی راہ پر گامزن امت کی صورت میں سامنے آئے گا. اسی طرح امت کی پیش قدمی یا تنزلی کا اثر ایک ملت پر پڑتا ہے.

ولی امر مسلمیں سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں یہ جاننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #ملت #امت #وفاداری_کی_اعلی_مثال #اسلام #انقلاب #عہد #ویڈیو

کل ملاحظات: 11438