ایمان یعنی خداوند متعال سے عہد باندھنا، یہ ایک ایسا الٰہی عہد ہوتا ہے جس کی پختگی اور صداقت کا تعلق اس شخص کے ایمان کی سطح سے تعلق رکھتا ہے. انفرادی، اجتماعی اور زندگی کے ہر شعبے میں اپنی ذمہ داریوں کو الٰہی اصولوں کے مطابق پروردگار عالم کی خوشنودی کے لیے ادا کرنا.

مالک اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اس زمانے کی ایک ایسی ہی الٰہی شخصیت تھے جنہوں نے خداوند متعال سے اپنے عہد کو نبھایا اور اس چیز کی صداقت کا عملی نمونہ زندگی کے مختلف میدانوں میں پیش کیا اور اس راہ میں قدم رکھنے والوں کے لیے ایک نمونہ عمل بن کر سامنے آئے.

شہید سلیمانی اور عہد الٰہی میں صداقت کے حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #عہد_الٰہی_میں_صداقت #رویہ #سچا #ہدف #اسلام #انقلاب #لغزش

کل ملاحظات: 13329