مریم از یک نسبتِ عیسیٰ عزیز
از سہ نسبت حضرت زہرا عزیز

حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی شخصیت بشریت کے لئے اسوہ ہے۔ خداوند تبارک و تعالیٰ نے انبیاء کرام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کو واسطہ فیض قرار دیا ہے اور تمام ظاہری اور معنوی فیوضات اُنہی ہستیوں کے ذریعے مخلوق تک پہنچتے ہیں کیونکہ یہ وسائطِ فیضِ خدا ہیں۔ ان کی ذات سے مخلوق تک جو فیض پہنچتے ہیں ان میں سے ہدایت، معرفت اور علم ہے جو مقصدِ بعثت اور مقصدِ خلقتِ معصومین علیہم السلام ہے۔ زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا شافعیہ محشر اور پناہ گاہ پیروان راہ ولایت ہیں۔

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے معروف فارسی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #چادر #روزی #دو_عالم #صدا #دعا #محشر #اشکبار #حاضری #عزادار

کل ملاحظات: 8348