انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے کیا مراد ہے؟ کیا انسان اختیاری طور پر اپنے اندر محبت پیدا کر سکتا ہے؟ کیا اختیاری طور پر پیدا محبت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے؟ اپنے آپ سے محبت کے کیا معنی ہیں؟ خداوند متعال کی کسی سے محبت سے کیا مراد ہے؟ امام حسین علیہ السلام دعائے عرفہ میں خدا کی رضایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہم خداوند متعال کی صفات کی اصل حقیقت کو سمجھ سکتے ہیں؟ خداوند متعال کی معرفت اور محبت اپنے اندر پیدا کرنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟

معرفت خدا کے حوالے سے ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح #محبت_خدا #انسان #احساس #مقناطیس #لوہا #جاذبیت #لطف #خود_سے_محبت #انجذاب

کل ملاحظات: 7256