محبت کا شمار، ان مقولات اورعناوین میں ہوتا ہے جس میں شدت اور ضعف پایا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس کے مختلف درجات ہوتے ہیں جسے ہر انسان اپنے ضمیر کے ذریعے محسوس کرتا ہے اوریہی اصل، اللہ تعالی کے ساتھ محبت کے سلسلے میں بھی کارفرما ہے جس کی روشنی میں اللہ تعالی سے محبت کرنے والوں کے درجات یکسان نہیں لہذا ان میں اختلاف پایا جاتا ہے اور روایات کے تناظر میں دیکھا جائے تو خدا کی محبت کیلئے ستر درجات بیان کئے گئے ہیں جو محبت کے درجات میں اختلاف کی عکاسی کرتے ہیں۔
روایات کی روشنی میں خدا کی محبت کا پہلا درجہ کونسا ہے اور اسکی کیا خصوصیات ہیں اور پہلے درجے اور باقی درجات کے درمیان کتنا فاصلہ پایا جاتا ہے؟

آئیں دیکھتے ہیں علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں۔

#ویڈیو #مصباح_یزدی #امیر_المومنینؑ #خدا #محبت #درجہ #علامت #فنا #مواخذہ #کائنات #محبوب #زینہ #فاصلہ #اطاعت

کل ملاحظات: 502