حجتہ الاسلام استاد علی رضا پناہیان انقلابیت اور انقلابی باقی رہنے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا ایک حقیقی منتظرِ امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور تک آرام و سکون سے بیٹھ سکتا ہے؟ آرام اور سکون میں غرق ہو جانے سے ایک انقلابی انسان کن چیزوں سے محروم ہو جاتا ہے؟ کیا انقلابی بننا اور باقی رہنا کوئی آسان کام ہے؟ قرآن نہ تھکنے والے افراد کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟ امیرالمؤمنین علیہ السلام جنگِ صفین میں شہداء کے سرہانے آکر کس آیت کی تلاوت فرماتے تھے؟ کونسا مجمع بہشت کی طرح ہے؟

اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس خوبصورت ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #انقلابیت #بے_چینی #بے_قراری #سکون #آسائش #ظہور #قاسم_سلیمانی #حماسی_نگاہ

کل ملاحظات: 1528