وتعاونو علی البر والتقوی.

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ معاشرے میں عوامی تعاون اور امداد کی ضرورت کے حوالے سے اپنے خوبصورت اور نورانی کلمات میں لوگوں کو اس بات کی تاکید کرتے ہیں کہ ہمیں چاہیے ہمیشہ باہمی امداد و تعاون کے سلسلے کو جاری رکھیں کیونکہ یہ ایک قرآنی دستور اور تعلیم ہے. خصوصا ماہ مبارک رمضان میں ایک مسلمان معاشرے میں یہ سلسلہ اپنی اوج کو پہنچنا چاہیے کیونکہ ماہ مبارک اور روزہ رکھنے کا ایک فلسفہ یہی ہے کہ ہم دوسروں کی مشکلات اور مسائل کا ادراک کریں، احساس کریں اور انہیں حل کرنے کی اپنی پوری کوشس کریں تاکہ خدا کا تقرب جو کہ اصل ہدف ہے حاصل کر سکیں.

اس بارے میں مزید استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #مومنانہ_امداد_کی_تحریک_کو_اوج_پر_پہنچائیں #عوامی_تعاون #رمضان_کا_مہینہ #احسان_کا_مہینہ #حاجتمند_افراد #مواسات_کی_تحریک

کل ملاحظات: 11802