انبیاء کرام اور آئمہ علیہم السلام کی الٰہی حکومتوں کی کامیابی میں خواص، ذمہ دار افراد اور حکام کا بنیادی اور کلیدی کردار ہوتا ہے. اگر اسلامی حکومت کے مختلف شعبوں اور اداروں میں موجود عہدیدار اپنی سستی، بے توجہی، نادانی اور بے بصیرتی کی بنیاد پر اپنی ذمہ داریوں کو انجام نہ دیں تو یہ چیز اسلامی نظام و حکومت کے چہرے کو مخدوش کرنے کا سبب بنتی ہے. ایسی بات کرنا یا کوئی ایسا فعل انجام دینا جو اسلامی معیارات اور موازین کے خلاف ہو تو اس کے منفی اثرات پورے اسلامی معاشرے میں ظاہر ہو جاتے ہیں.

اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے نورانی کلمات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.

#ویڈیو #اسلامی_اداروں_کی_سنگین_ذمہ_داری #پریشانی #نادان #مسائل #اسلامی_جمہوریہ #اسلامی_عدالتیں #اسلامی_پاسدار #منتظم_ادارے #مکتب #غلط_تعارف #اختلاف_نظر #مخدوش #معیار

کل ملاحظات: 9273