جس وقت ایران میں اسلامی انقلاب رونما ہوا، پوری دنیا مشرقی اور مغربی بلاک میں منقسم تھی اور ان دو قوتوں کے علاوہ کوئی تیسری قوت، موجود نہ تھی اور نہ ہی اس کا تصور کیا جا سکتا تھا۔ ایسے میں “نہ شرقی اور نہ غربی” کے نعرے کے ساتھ دنیا کے افق پر بطور مستقل ایک نئے انقلاب کا جنم لینا کسی معجزے سے کم نہیں تھا، جبکہ اس انقلاب کی کامیابی کے لیے بیرونی اور داخلی سطح پر بڑے پیمانے پر مزاحمت اور رکاوٹوں کا بھی سامنا تھا مگر ان تمام موانع اور رکاوٹوں کے باوجود دنیا کے افق پر انقلابِ اسلامی کا سورج طلوع ہو گیا۔

جس وقت دنیا کے منظر نامے میں اسلامی انقلاب رونما ہوا اس وقت بیرونی اور داخلی سطح پر حالات کیسے تھے؟ اور اس انقلاب کے پیچھے وہ طاقتور ہاتھ کس کا تھا جس کی بدولت دنیا کے افق پر یہ عظیم انقلاب معرض وجود میں آیا؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای اور شہید قاسم سلیمانیؒ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_قاسم_سلیمانی #انقلاب #قطب #امام_خمینی #مشرق_مغرب #سپر_پاور #تسلط #ایران #ساواک #فوج #فولادی_شخصیت #طاقتور_ہاتھ #ذوالفقاری_زبان

کل ملاحظات: 8681