عصر غیبت میں ولایت فقیہ کا نظام آئمہ اطہار علیہم السلام کی طرف سے دیا گیا ایک عظیم الہی نظام اور نعمت ہے. ایک ایسا فقیہ جس میں آئمہ معصومین علیہم السلام کی طرف سے بتائی گئی تمام شرائط پائی جاتی ہوں ایک ایسا فقیہ دین کا محافظ اور طاغوت کی آنکھوں کا کانٹا ہوتا ہے. ایک ایسا عادل، مدبر اور شجاع فقیہ امت کو شیطانی طاقتوں کی طرف سے پھیلائی گئی تاریکیوں سے نکالتا ہے اور انہیں ہدایت اور روشنی کی جانب ہدایت کرتا ہے. اسی لیے آج کی شیطانی طاقتیں اور اس کے نمک خوار اس نظام کے خلاف برسرپیکار نظر آتے ہیں.

اس حوالے سے عارف باللہ آیت اللہ حسن زادہ آملی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #ولایت #نعمت_عظمی #انقلاب #رہبر #پاکیزہ #قدر #ولی_فقیہ

کل ملاحظات: 2234