اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی وجہ صرف اسلامی اقدار پر مبنی جمہوری نظام کا قیام ہی نہیں ہے بلکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کے باب میں مختلف وجوہات پائی جاتی ہیں جن میں ایک ایران میں رونما ہونے والا اسلامی انقلاب ہے جس کے نتیجے میں ایران سمیت علاقائی سطح پر امریکہ کا اثر و رسوخ کم سے کم ہوتا گیا اور تیل و گیس کے وسائل پر امریکہ کی گرفت کمزور پڑ گئی اور اسلامی جمہوریہ ایران کا اثر و رسوخ بڑھتا گیا اور ایران آئے دن مضبوط اور قوی ہوتا گیا اور یہی مسئلہ، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی بنیادی وجہ کے طور پر سامنے آگیا۔

مزید برآن، ایران کے ساتھ امریکیوں کی جانب سے دشمنی کی اور کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟ اور وہ کس طرح کے ایران کے خواہاں ہیں؟ اور شاہ کے دور میں ایرانیوں کو کس طرح کی ذلت اور رسوائی کا سامنا تھا؟

ان تمام تر سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین کے بہترین سیاسی تجزئے پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مضبوط_ایران #اسلامی_جمہوریہ #مخالف #دشمن #پہلوی #حکم #بادشاہ #فیصلے #ذلت_اور_رسوائی #برطانوی_امریکی_سفیر

کل ملاحظات: 9065