ایام فاطمیہ کی منسابت سے صدیقہ کونین حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی المناک شہادت کے موقع پر ایران کے معروف نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کی بہترین آواز میں «چادرِ زہراءؑ سے متمسک ہوجاو» کے عنوان سے یہ نوحہ بہترین مضامین پر مشتمل ہے جس میں شاعر نے شہزادی کونین سلام اللہ علیہا سے متمسک ہونے کے فوائد کی جانب اشارہ کیا ہے اور اسی کے ساتھ اپنے چاہنے والوں کے حق میں آپکی مادرانہ عنایات کو بھی اپنی شاعری کا حصہ بنایا ہے۔

آپ سے متمسک ہونے کی صورت میں انسان کو کس طرح کی کیفیت کا احساس ہوتا ہے؟ اور شہزادی کونین سلام اللہ علیہا سے متمسک ہونے کا نتیجہ کیا ہوتا ہے؟ اگر انسان اپنے دل کو شہزادی کونین سلام اللہ علیہا سے کے حوالے کردے تو انسان کا دل کس چیز سے چھٹکارا پاتا ہے؟ چنانچہ انہی باتوں سے آگاہی کیلئے ایران کے معروف نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کی بہترین آواز میں بہترین مضامین پر مشتمل اس نوحے کو ضرور سنئے اور مثاب ہوجائیں۔

ویڈیو #محمد_حسین_ پویانفر #چادر_زہرا #ماں #جوان #نسیم_بہار #کوثر #حیدر_کرار #سکون #دل #غم #رحمت_الہی #پریشان #سعادت #پیروکار

کل ملاحظات: 1211