قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں جب امام حسینؑ کی زندگی کے آخری لمحات کا وقت آ پہنچا اور امامؑ زمین پر گر پڑے تو آپؑ کا بھتیجا عبداللہ ابن حسنؑ تیزی سے امامؑ کی طرف آیا اور پھر اس نے آپؑ کے سامنے شہادت پائی۔ کربلا کے اس دردناک منظر کو الفاظ میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ کربلا صرف واقعہ نہیں، ایک زندہ احساس ہے جو آج بھی دلوں کو بدل دیتا ہے۔ امام حسنؑ کے یتیم فرزند عبداللہ ابن حسنؑ جن کی امام حسینؑ نے پرورش کی تھی ان کی شہادت غم سے بھرپور ہے۔
عبداللہ ابن حسنؑ کی غمگین شہادت سننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #کربلا #امام_حسنؑ #حسین_ابن_علیؑ #عبد_اللہ #ابن_حسنؑ #آخری_لمحات #ابن_زیاد #محبت #فریاد #شہادت #شہید
کل ملاحظات: 31
