کربلا آج بھی ہے ایک لگاتار پکار
ہے کوئی پیروی ابن علی(ع) پر تیار

امام خمینی رضوان اللہ علیہ کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا کی عبارت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کل یوم عاشورہ وکل ارض کربلا سے کیا مراد ہے؟ کربلا میں ہمیں کس چیز کا مشاہدہ کرنا چاہیے؟ کیا خدا کے لیے انجام دیے ہوئے کام میں شکست کا تصور پایا جاتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #عاشورا #کربلا #عام #زندہ #منظر #اسلام #کفر #عدل #ظلم #مقابلہ #شکست

کل ملاحظات: 1739