“یا لیتنا” عبدالرضا ہلالی، محمد فصولی الکربلائی اور محمد حسین پویانفر کا ایک بہترین فارسی اور عربی نوحہ ہے، جس میں عزادار اور مظلوم کربلا کے باہمی عشق کو موضوع بنا کر پیش کیا گیا ہے کہ کس طرح ایک عزادار 1000 سال بعد بھی کربلا کی راہ میں قربانی کےلیے تیار ہو سکتا ہے، اس نوحے میں نہ صرف مصیبتِ امام حسینؑ کا ذکر ہے بلکہ نصرتِ حسینؑ کا عظیم پیغام بھی موجود ہے۔ جس کو روایات کی روشنی میں بہترین طریقے سے مرتب کر کے پیش کیا گیا ہے، اور اسکے ساتھ ساتھ اس نقطے کی جانب توجہ مبذول کروائی گئی ہے کہ کون سے تاریخی سانحے وجہ بنی کہ بات آخر کار نواسہ رسولؐ کے قتل تک پہنچ گئی۔

#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #عبد_الرضا_ہلالی #محمد_فصولی_کربلائی #دل #مظلومیت #قرآن #ذبح #عشق #غم #خون #غریب_حسینؑ #زینبؑ #کربلا #قتلگاہ

کل ملاحظات: 1284