جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار

امام حسین علیہ السلام نے دین محمدیؐ پر ڈالے گئے ظلمت کے حجابات کو اپنے اور اہلبیت علیہم السلام کے پاکیزہ لہو کے ذریعے ہٹا دیے اور تا ابد انسانوں کے لیے اسلام کے اُس حیات بخش پیغام کو جو رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم لے کر آئے تھے زندگی بخشی۔ آج بھی امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت علیہم السلام کا پاکیزہ خون ہے جو دنیا بھر کے ستم کاروں، ظالموں اور انسانیت کی دشمن طاقتوں کے مقابلے میں کھڑے ہونے کی ہمت و جرأت بخشتا ہے جس کا عملی مظاہرہ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام اور مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگرد و پیروکار آج بھی کربلائے عصر میں کر رہے ہیں۔

آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ مالکِ اشتر زمان قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ دشمن کو کس طرح للکارتے ہیں اور عاشقانِ کربلا کس طرح سے عہد و پیمان کا اظہار کرتے ہیں۔

#ویڈیو #ملت_امام_حسین #شہداء #ابوالفضل_العباس #لبیک_یاحسین #عشق #فریاد #منتظر #میدان_جنگ

کل ملاحظات: 1938