یہ شب ضربت ہے خون میں تر میرا امام ہے

امام علی علیہ السلام تمام محروموں، مظلوموں اور یتمیوں کا سہارا تھے۔ آپ نے اپنے کردار کے ذریعے یہ عملی نمونہ پیش کیا کہ مظلوموں، محروموں اور بالخصوص یتیموں کو بے سہارا نہیں چھوڑنا۔ اِن کی سرپرستی، ان کی مدد اور ان کے دکھ درد میں شریک ہونا بھی ایک انسانی اور شرعی ذمہ داری ہے۔
امام علی علیہ السلام مظلوموں اور یتیموں کے بارے میں وصیت اور تاکید بسترِ شہادت پر بھی فرماتے ہیں۔

امام علی علیہ السلام کے حوالے سے حاجّ مہدی رسولی کا خوبصورت نوحہ اِس ویڈیو میں اردو سبٹائٹل کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔

#ویڈیو #یا_علی #یاعظیم #حیدر #بستر_شہادت #فاما_الیتیم #آخری_وصیت #اے_حسن_حسین #بوری

کل ملاحظات: 2272