کونوا للظالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظالم کے دشمن بن جاؤ اور مظلوم کے مددگار(امام علی علیہ السلام)

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ میں انقلاب اسلامی کا مؤقف غیر جانبداری والا مؤقف نہیں ہے بلکہ ہمیشہ کی طرح اِس بار بھی ظالم کی مخالفت اور مظلوم کی حمایت کی ہے، آذربائیجان جس نے عملی طور پر اپنے ملک کو انسانیت دشمن ممالک امریکہ اور اسرائیل کی آماجگاہ بنایا ہوا ہے اور ملک کو لبرل اور سیکولر ظاہر کرنے کے لیے شیعہ اکثریت کی مذہبی آزادی کو سلب کر رکھا ہے، اسلامی انقلاب کے دیرینہ دشمنوں سے ہر طرح کے روابط بھی رکھے ہوئے ہیں اِس تمام صورتحال کے باوجود انقلابِ اسلامی کی طرف سے حق کی حمایت پر مبنی مؤقف سامنے آتا ہے اور ایک عادلانہ مؤقف پیش کیا جاتا ہے یہ اسلامی انقلاب کی خصوصیات میں سے ایک اہم ترین الہی اور حقیقی اسلامی خصوصیت ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #ہمسایہ #آذربائیجان #آرمینیا #جنگ #امن #سلامتی #آزادی #ارمنی #بین_الاقوامی_سرحدوں #تجاوز #دہشت_گردوں #رپورٹس

کل ملاحظات: 12951