آج کی نوجوان نسل زیادہ تیار ہے

رہبر انقلاب نے راہیان نور کے کارواں میں شامل، طلباء کی ایک جماعت سے ملاقات کے دوران فرمایا: بلاشبہ اگر اس دن (آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران) ہمارے جوانوں اور نوجوانوں نے دشمن کو (شکست دیتے ہوئے) پیچھے ہٹا دیا ہے تو آج ہماری نوجوان نسل، دشمن کو پیچھے دھکیلنے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ تیار اور آمادہ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
10 مارچ 2018