آج کے جوانوں کو جہاد تبیین کیلئے آمادگی کی ضرورت

آج کے دور میں ہمارے نوجوان، فکر، معنویت اور بہت سی معلومات سے آراستہ ہیں۔ اپنے آپ کو تبیین کے میدان میں وارد ہونے کیلئے آمادہ اور تیار کریں، یہ وہ راستہ ہے جسے زینب کبریٰ علیہا السلام نے ان چالیس دنوں میں طے کیا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
27 ستمبر 2021