آٹھویں امامؑ، ایران کیلئے باعث برکت

ہماری سرزمین میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی موجودگی اور آپؑ کے معنوی وجود کی برکتیں پورے ملک اور ہمارے لوگوں کے دلوں میں آشکار اور نمایاں ہے۔ آٹھویں امام علیہ السلام، ہماری قوم کی تمام ترروحانی، فکری اور مادی نعمتوں کاسرچشمہ اور سرپرست ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

15 جنوری 2003