آٹھ سالہ جنگ کی برکت

آٹھ سالہ (ایران، عراق) جنگ نے ہمیں قوی تر بنایا ہے۔ اگر یہ آٹھ سالہ جنگ نہ ہوتی تو یہ بہادر جرنیل، یہ منفرد شخصیات نہ پہچانی جا سکتیں، یہ اس ملت میں ظاہر نہ ہو پاتیں، لوگوں کی یہ عظیم اور مخلصانہ تحریک اس طرح سے ابھر کر سامنے نہ آتی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 فروری 2011