آٹھ سالہ جنگ کی صدائے بازگشت

بر اعظم افریقہ میں اسلام کی جانب رجحان کی گونجتی آواز، ہماری آٹھ سالہ جنگ کی صدائے بازگشت ہے۔ امریکہ، یورپ، ایشیا اور افریقہ سمیت پوری دنیا کے لوگوں میں دین اسلام کی شناخت کے بارے میں دلچسپی، ہماری آٹھ سالہ جنگ کا نتیجہ ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام جلد 21 ص 284