آیت الله حسین نوری ہمدانی

صیہونی حکومت کے بڑھتے ہوئے حملوں کو دیکھتے ہوئے، جو کہ غزہ کے مظلوم لوگوں پر جاری ہیں، اور ان حملوں کی نسبت اسلامی ممالک کی بےتوجہی اور خوفناک خاموشی، اسی طرح آزادی اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کی خاموشی اور اس ظلم میں بعض مغربی ممالک کی مدد بھی شریک ہیں۔ اس صورتحال میں تمام قوموں پر لازم ہے کہ صیہونیوں کے ان حملوں اور ان قتل عام سے اعلان بیزاری کریں اور ہر ممکنہ مدد اس مظلوم قوم تک پہنچائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمارے مقلدین کو اجازت ہے کہ خمس کا ایک تہائی حصہ اس موضوع کےلیے صرف کریں۔

12 اکتوبر 2023