آیت الله عیسیٰ قاسم

طوفان الاقصیٰ فلسطینیوں کے مضبوط ایمان کا وہ نتیجہ ہے جو انہوں نے پورے فخر کے ساتھ دنیا میں پیش کیا ہے۔ طوفان الاقصیٰ میں یہ طاقت ہے کہ اس نے دشمن کے غرور کو توڑ دیا ہے، اور اسرائیلی فوج کے ناقابلِ شکست ہونے کے وہم کو مٹا دیا ہے، اور ان میں یہ خوف پیدا کر دیا ہے کہ اصلی طوفان آنے والا ہے، جو ان سب کو پارہ پارہ کر دے گا اور زمین کو انکے منحوس وجود سے پاک کر دے گا اور لوگ ان (صیہونیوں) کے مٹنے سے محفوظ ہو جائیں گے۔

10 اکتوبر 2023