آیت اللہ العظمی سید ابوالقاسم خوئی

فلسطین کی مدد کےلیے وحدت قائم کرنا ہمارا فریضہ ہے۔ کافروں (صیہونیوں) کی مسلح افواج اسلامی سرزمین کی تباہی کےلیے، جس سرزمین پر مقدس مسجد اقصیٰ ہے، آ چکی ہیں۔ ہماری دینی ذمہ داری جو کہ ہم پر لازم ہو چکی ہے، وہ یہ ہے کہ ہم (تمام مسلمان) ایک جھتہ بن کر، متحد ہو جائیں اور اپنی تمام قوتوں کو
استعمال کرتے ہوئے اسلامی سرزمینوں کا دفاع کرنے والوں کی نصرت اور مدد کرنے کو آگے بڑھیں۔

منبع: لمحات من الحیاۃ الامام المجدد السید الخوئی، ص 66