آیت اللہ بشیر نجفی

نجف اشرف کئی دہائیوں سے اور اب بھی مسئلہ فلسطین اور امت مسلمہ سے متعلق تمام حقیقی مسائل کے ساتھ تھا اور ہے۔
ہم کئی دنوں سے متوجہ ہیں کہ جو ملک عزیز فلسطین میں سفاک صہیونی قبضے کی طرف سے کیا جا رہا ہے اور جس کے نتیجے میں اس مظلوم ملک کے ہزاروں لوگوں کی جانیں قربان ہو گئی ہیں اور یہ سب کچھ صرف اس لئے کہ وہ اپنی غصب شدہ زمین کی واپسی کا جائز مطالبہ کر رہے ہیں۔
پروردگار کی بارگاہ میں دعاگو ہیں کہ اس امت سے اس آفت کو دور کرے۔
ہم دنیا کے شریفوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ جدوجہد کرنے والی فلسطینی عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہوں ان کے فطری حقوق کا دفاع کرنے اور ان کی غصب شدہ زمین کی باز یابی کے لئے۔
واضح رہے کہ اس سرطانی غدود کا خاتمہ کہ جس میں ہم مبتلا ہیں صرف معزز مؤمنین کے ہاتھوں ہی ممکن ہے۔

12/10/2023