الحمدللہ! آج کروڑوں ایرانی، عراقی اور دوسری قوموں کے لوگ راہِ اربعین پر سفر کر رہے ہیں، ہمارے نوجوانوں نے اس راہ کو ان کے لیے مہیا اور آمادہ کیا ہے۔ یہ ایک نہایت منفرد واقعہ ہے اور خدا نے ہم پر احسان فرماتے ہوئے، اس (پیادہ روی اربعین) کی راہ ہموار فرمائی ہے۔ آج یہ پیادہ روی اربعین ایک نمایاں مظہرِ دینی بن چکی ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
6 نومبر 2017
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ