اسرائیل؛ مشترکہ دشمن

اسلامی فقہ کی رو سے – اب چاہےاہل سنت کے مسالک کی فقہ ہو، یا شیعہ فقہ ہو یا شاید دوسرے فرقوں کی فقہ – اِس حوالے سے (تمام اسلامی فقہوں میں) کوئی شک نہیں پایا جاتا کہ جب کوئی دُشمن مسلمانوں کی سرزمین پرمسلط ہوجائے، سب کا فریضہ ہے کہ اُس (دُشمن) سے مقابلہ کریں، اُس کے خلاف جہاد کریں، جہاد کی جو بھی قِسم ممکن ہو۔ آج صہیونی حکومت سے مقابلہ، پورے عالَمِ اسلام پر واجب اور لازم ہے۔

ولی امرِمسلمینِ جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
26 جون 2017