اسرائیل کا استحکام ناممکن

بہت مشکل ہے کہ قابض صیہونی حکومت اس تمام شور شرابے کے ساتھ جو وہ کرتے ہیں، اس تمام حمایت کے ساتھ جو آج انکو مغرب سے مل رہی ہے، اس نقصان کی تلافی اور ترمیم کر سکیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
10 اکتوبر 2023