اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [16] | عظیم اہداف اور زمینہ سازی

آئندہ آنے والے عشرے آپ لوگوں کے عشرے ہیں۔ آپ ہی ہیں کہ جنہیں مہارت اور جوش و ولولے کے ساتھ اپنے انقلاب کی حفاظت کرنی ہے اور اُسے زیادہ سے زیادہ اُس کے عظیم ہدف یعنی نئے اسلامی تمدن کی تشکیل اور خورشیدِ ولایتِ عُظمیٰ ارواحنا فداہ کے طلوع کے لیے زمینہ سازی کے قریب تر کرنا ہے۔