اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [17] | ماضی کی درست شناخت | ولی امرِ مسلمین جہان

مستقبل میں پائیدار قدم اٹھانے کے لیے ماضی کی درست شناخت اور تجربات سے سبق حاصل کرنا ضروری ہے۔ اگر اِس حکمت عملی سے غفلت برتی گئی تو حقیقت کی جگہ جھوٹ لے لے گا اور مستقبل اَن دیکھے خطرات میں گھِر جائے گا۔