اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [18] | تحریف اور جھوٹی تشہیر

انقلاب کے دشمن ماضی و حال کے بارے میں تحریف اور جھوٹی تشہیر کا سہارا لینے پر مصمّم ہیں اور اِس کام کے لیے ہر طرح کے وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ فکر، آگہی اور عقیدوں پر ڈاکہ ڈالنے والے بے شمار ہیں۔ حقیقت کو دشمن اور اُس کے گماشتوں کی زبان سے نہیں سُنا جا سکتا۔