اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [28] | مُلکی توانائی پر انحصار

اُس وقت اُس(انقلابِ اسلامی) نے جوانوں کے ہاتھ تمام حالات کی باگ دوڑ تھمائی اور اُنہیں انتظامی امور میں شریک کیا۔ ’’ہم کر سکتے ہیں‘‘ کی روح سب میں پھونک دی۔ دشمنوں کی طرف سے لگائی جانے والی پابندیوں کی برکت سے سب کو ملکی توانائی پر انحصار کرنا سکھایا